Advertisement

سندھ میں ڈینگی کے مزید 15 کیسز رپورٹ

ڈینگی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 190 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی کے مزید 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں ڈینگی کے 9 کیسز کراچی سے، 5 حیدرآباد سے اور 1 شہید بینظیر آباد سے سامنے آیا۔

کراچی میں ضلع شرقی سے 5، جنوبی 2، کیماڑی 1، کورنگی میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔

ستمبر کے دوران سندھ میں 431 ڈینگی کیسز سامنے آئے۔ 338 کیسز کراچی، 54 حیدرآباد، 15 میرپورخاص، 10 لاڑکانہ، 9 سکھر جبکہ 5 شہید بینظیر آباد ڈویژن میں رپورٹ ہوئے۔

رواں سال اب تک سندھ میں ڈینگی کے 1 ہزار 391 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 1 ہزار 119 کیسز کراچی، 167 حیدرآباد ڈویژن، میرپور خاص میں 46، سکھر میں 25، لاڑکانہ 25 جبکہ شہید بینظیر آباد ڈویژن میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement

رواں سال تاحال سندھ میں ڈینگی کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/735077/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/735077/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
ڈپریشن کی ایک اور اہم وجہ دریافت
سی سیکشن کے ذریعے جنم لینے بچے خسرہ کے لیے کم قوت مدافعت رکھتے ہیں، تحقیق
کھانے کے فوراً بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version