Advertisement

نئے وائرس کی تشخیص؛ ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

نئے وائرس کی تشخیص؛ ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

نئے وائرس کی تشخیص پر ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی بھارت کے صوبے کیریلا میں نیپا وائرس کے کیسز کی اطلاع پیش نظر نگراں وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

ترجمان وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ یہ وائرس چمگاڈر اور پگ کے زریعے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے، تا حال پاکستان میں نیپا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، لہٰزا کم رسک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ماضی میں نیپا وائرس کے کیسز بنگلہ دیش، ملایشیا، سنگاپور اور بھارت میں دیکھے گئے ہیں، وزارت صحت صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے

 ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ قومی ادارہ صحت اور بارڈر ہیلتھ سروسز کو ہدایات جاری کر دی ہیں، نیپا وائرس انسانوں اور جانوروں میں یکساں پھیلتا ہے۔

Advertisement

نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے مزید کہا کہ بارڈر ہیلتھ سروسز کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، عوام کو بیماریوں اور وباؤں سے محفوظ رکھنے کیلئے انٹر نیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کو یقینی بنارہے ہیں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/747991/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/747991/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version