Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اقتدار کے لیے اتحاد بناتے ہیں لیکن ہمارے لیے عوام ہی کافی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے تھر میں عظیم الشان جلسہ کے انعقاد پر جیالوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کر کے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، تھر کے عوام اپنی بہن بے نظیر بھٹو شہید کو نہیں بھولے، کچھ لوگ اقتدار کے لیے اتحاد بناتے ہیں لیکن ہمارے لیے عوام ہی کافی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں، پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کراچی سے خیبر پختونخوا تک کامیابی حاصل کرے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/356264/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/356264/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی امین گنڈاپور گورنر والے معاملے میں حق پر ہیں، عمر ایوب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version