Advertisement

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں 28 فروری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، احتجاجی مظاہرہ کل سہ پہر 2 بجے ہوگا۔

اس حوالے سے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بتایا کہ اے این پی کل خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرے گی، اے این پی
کی احتجاجی تحریک سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے کے لئے ہے۔

ایمل ولی خان نے مزید کہا کہ جمہوریت پسند اور آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا، تاہم گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے طلب کیا گیا۔

Advertisement

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) نے دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کرخیبرپختونخوا اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار نبھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version