کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی

کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
کراچی میں دودریا دریا کے قریب نوجوان نے مبینہ خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے 27 سالہ طاہر محمود نے ویڈیو کال کے ذریعے فیملی کو اطلاع دی اور کہا کہ خودکشی کررہاہوں، آپ سب خوش رہو۔
ذرائع کے مطابق سمندر میں کودنے والے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔
اس حوالے سے نوجوان کے والد محمود کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے،جس نے دو شادیاں کی تھیں، وہ دو بچیوں کا باپ ہے، ایک بیٹی کاانتقال ہوچکا تھا۔
والد کے مطابق طاہر کے سی ویوجانے کی اطلاع بہونے بذریعہ فون دی تھی ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

