Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی

Now Reading:

کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی

کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی

کراچی میں دودریا دریا کے قریب  نوجوان نے مبینہ خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے 27 سالہ طاہر محمود نے ویڈیو کال کے ذریعے فیملی کو اطلاع دی اور کہا کہ خودکشی کررہاہوں، آپ سب خوش رہو۔

ذرائع کے مطابق سمندر میں کودنے والے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

اس حوالے سے نوجوان کے والد محمود کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے،جس  نے دو شادیاں کی تھیں، وہ دو بچیوں کا باپ ہے، ایک بیٹی کاانتقال ہوچکا تھا۔

والد کے مطابق طاہر کے سی ویوجانے کی اطلاع بہونے بذریعہ فون دی تھی ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر