Advertisement

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کا مقدمہ متوفیہ کے بھائی کی مدعیت درج کرلیا گیا۔

ریلوے پولیس کانسٹیبل میر حسن اور دو نامعلوم پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔

متوفیہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ریلوے پولیس اہلکار بہن کو بری نظر سے دیکھ رہا تھا، منع کرنے پرتشدد کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو ملزمان نے چلتی ٹرین سے دھکا دیا، نقدی اور زیورات بھی چھین لیے تھے۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون مریم بی بی کی ملت ایکسپریس میں ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، ویڈیو میں خاتون کو بچوں کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی ہلاکت کی وجہ ٹرین سے گرنا قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ اور دیگر شواہد تحقیقاتی ٹیم کو پہنچا دیئے گئے، تحقیقاتی ٹیم خودکشی، دھکا دینےسمیت تمام پہلوؤں پرانکوائری کرے گی۔

ذرائع کے مطابق مسافروں کی جانب سے پولیس اہلکار کو خاتون کی شکایت کی گئی جس پر پولیس اہلکار نے سمجھداری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے خاتون پر تشدد کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version