Advertisement

ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں حکومت نے بند کیے ہیں، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں حکومت نے بند کیے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ہوا کہ عدالت کے اندر ایک اور عدالت قائم کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں نان ججز کی تعداد 8 جبکہ ججز کی تعداد 5 رکھی گئی، اب وہ نان ججز ججوں کی اے سی آر لکھیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیشہ یہی اصول رہا ہے کہ ہر ادارہ اپنا احتساب خود کرے گا، ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔

انکا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کم ہوں گے تو عوام کا پارلیمنٹ پر اعتماد بڑھے گا، موجودہ حکومت نے پارلیمان کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا ہے، یہ اراکین پارلیمنٹ کو تحفظ نہیں دے سکے عوام کو کیا دیں گے۔

Advertisement

تحریک انصاف کے چیئرمین نے مزید کہا کہ ہم نے 4 ایم این ایز اور دو سینیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں، جن پانچ لوگوں نے آئینی ترامیم پر ووٹ دیے انہیں پارٹی سے نکالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version