Advertisement

گورنر سندھ کا رمضان المبارک میں تاریخ کا سب سے بڑا دسترخوان لگانے کا اعلان

گورنر سندھ کا رمضان المبارک میں بڑا دسترخوان لگانے کا اعلان

گورنر سندھ کا رمضان المبارک میں بڑا دسترخوان لگانے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک کے دوران تاریخ کا سب سے بڑا دسترخوان لگانے کا اعلان کردیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنرہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد رمضان کے تحت تاریخ کا سب سے بڑا دسترخوان لگائیں گے اور اتحاد رمضان کے تحت 10 لاکھ افراد افطار کریں گے۔

گورنرسندھ نے کہا کہ اتحاد رمضان میں شہداء کے اہلخانہ مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ اتحاد رمضان کے تحت عمرے کے ٹکٹس، پلاٹس اور لیپ ٹاپس دیے جائیں گے۔

کامران ٹیسوری نے بتایا کہ کروڑوں روپے کے انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے دیے جائیں گے اور تاریخ کا سب سے بڑا اسٹیج بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 15 ممالک سے قرأت اور نعت خوانی کے لئے مفتیان کرام آئیں گے جب کہ گورنر ہاؤس میں تراویح کا بھی خصوصی انتظام ہوگا۔

Advertisement

گورنر سندھ مزید کہتے ہیں کہ مدینہ منورہ سے عالم دین تراویح پڑھانے آئیں گے، صوبے کے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ گورنر ہاؤس آکر افطار کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version