Advertisement

ایک ہزار سال بعد نیا چاند کب زمین کے انتہائی قریب آئے گا؟

شعبان کا چاند

رویت ہلال زونل کمیٹی کا محکمہ موسمیات کے دفتر میں اجلاس جاری

 کتنے ہزار سال بعد نیا چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب پہنچے گا؟ اس سوال کا جواب ماہرین نے دے دیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق 992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری (کل) 2023 کو نیا چاند زمین کے قریب ترین آئے گا۔

21 جنوری کو نیا چاند زمین سے 2 لاکھ 21 ہزار 561 میل دور ہوگا اور ایسا آخری بار تین دسمبر 1030 کو ہوا تھا۔

زمین سے چاند کی سب سے زیادہ دوری 4 جنوری 2023 کو ہی دیکھنے میں آئی تھی جب زمین سورج کے قریب تھی۔

رپورٹ کے مطابق آئندہ نیا چاند 20 جنوری 2368 کو زمین کے اتنے قریب آئے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سال 2023 میں کتنی بار چاند کو گرہن لگے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ماہرین  کے مطابق لگ بھگ ایک ہزار سال بعد نیا چاند زمین کے قریب ترین آرہا ہے مگر وہ ہمیں نظر نہیں آسکے گا۔

البتہ 22 جنوری کو آپ آسمان پر زہرہ اور زحل کو ضرور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے دیکھ (دوربین سے) سکتے ہیں۔

اسی طرح نئے چاند کے ساتھ نئے چینی سال کا آغاز بھی ہوگا اور یہ خرگوش کا سال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article
Exit mobile version