سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان آئےگی، حتمی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کو سیکیورٹی وفد بھجوانے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے اگست میں پاکستان آئے گا ۔سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے بارے میں حتمی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا ۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز اکتوبر میں شیڈول ہے۔
یاد رہے کہ سری لنکن ٹیم نے 2009 میں لاہور میں ہونے والے حملے کے بعد سے پاکستان میں کوئی ٹیسٹ یا ایک روزہ میچ نہیں کھیلا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

