نوواک جوکووچ نے،راجر فیڈرر کو شکست دے کر ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عالمی نمبر تین راجر فیڈرر کو شکست دے کر ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
لندن میں سربیا کے نوواک جوکووچ اورسویزرلینڈ کے راجر فیڈرر کے درمیان ومبلڈن کی تاریخ کا طویل ترین فائنل کھیلا گیا۔ جوکہ 4 گھنٹے 57 منٹ تک جاری رہا۔
میچ میں جوکووچ نے فیڈرر کو 2 کے مقابلے میں 3 سیٹس سے شکست دی۔ جوکووچ نے پہلا ،تیسرا اور پانچواں سیٹ اپنے نام کیا جبکہ فیڈرر نے دوسرے اور چوتھے سیٹ میں کامیابی حاصل کی۔
نوواک جوکووچ نے پانچویں بار ٹائٹل جیتنے کے ساتھ سولہواں گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

