Advertisement

حسن علی نے بھارتی حسینہ کو دل دے دیا،جلد شادی کا فیصلہ

Hal0049357 Nawaz Sharif the Prime Minister of Pakistan…August 15, 2013; Islamabad, Pakistan: Nawaz Sharif, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan, is interviewed by David Blair, chief foreign correspondent and David Munk foreign editor for the Daily Telegraph in his office at the Prime Ministers residence in Islamabad, Pakistan on Thursday August 15, 2013. Prime Minister Sharif is starting his third term as the elected Prime Minister of Pakistan. His last term as Prime Minister came to an abrupt end when General Pervez Musharraf led a military coup against him in 1999. ( Max Becherer/Polaris)

قومی کرکٹرحسن علی نے بھارتی دوشیزہ شامعہ آرزو سے شادی کا فیصلہ کرلیاہے۔

ذرائع کے مطا بق حسن علی اورشامیہ آرزوکا نکاح بیس اگست کو ہو گا،جس کے لیے دبئی میں فائیو اسٹار ہوٹل میں بکنگ بھی کرائی گئی ہے،امکان ہے کہ رخصتی اور ولیمہ آئندہ سال ہوگا۔

شامعہ آرزو نجی ایئرلائن میں کام کرتی ہیں، جن کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے تاہم وہ والدین کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں جب کہ ان کی فیملی کے دیگر افراد نئی دلی میں رہتے ہیں۔

واضح رہےکہ اس سے قبل پاکستانی کرکٹرز میں بھارتی لڑکیوں سے شادی کرنے والوں میں شعیب ملک اور محسن حسن خان شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version