Advertisement

احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر

Newly appointed Pakistan Cricket Board Chairman and Former ICC president Ehsan Mani addresses a press conference in Lahore on September 4, 2018. – Mani was elected unopposed in the PCB board of governors meeting convened, for a period of three years. (Photo by ARIF ALI / AFP)

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرزکمیٹی کا سربراہ مقررکر دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطا بق آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی آئی سی سی کے مالی اور کمرشل معاملات پر نظر رکھے گی۔

احسان مانی کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی میں اندرا نوئی بطور آزاد ڈائریکٹر شرکت کریں گی ۔امیتابھ چوہدری، کرس نینزنی، عمران خواجہ، ایرل ایڈنگز اور کولن گریوز بھی کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ ششانک منوہر اورمانوسواہنے بطور سابق عہدیدار کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی پذیرائی کا عمل جاری ہے اس سے قبل ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور اسٹار کرکٹر ثناء میر کوبھی آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شامل کیا گیا ۔

واضح رہے کہ احسان مانی سال 1996ء میں بھی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کی سربراہی کر چکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version