Advertisement

قومی کرکٹرعما د وسیم کا نکاح ہوگیا،26 اگست کو دلہا بنیں گے

imad

پا کستا ن کر کٹ ٹیم کے ما یہ ناز کھلا ڑی عما د وسیم کا نکاح ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں عما دوسیم  کا نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی۔

تیس سالہ عماد وسیم کا نکاح برطانوی نژاد لڑکی ثانیہ اشفاق سے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں عماد نے سفید کرتا اور کالی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی تھی۔

واضح رہے کہ 26اگست کو ہونے والی عماد وسیم کی شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں، تقریب میں وزیراعظم عمران خان، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی ،چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان، سابق کپتان وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی مہمانوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

Advertisement

دبئی میں بیس اگست کو فاسٹ باؤلر حسن علی کا نکاح بھارتی لڑکی سامعہ آرزو سے ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version