Advertisement

شعیب ،ثانیہ مرزاکے گھر حسن علی اور اہلیہ کی پہلی دعوت،تصاویر وائرل

Sania and Shoaib

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامیعہ آرزو کی شادی کے بعد دعوتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔

حسن علی پاکستان اور ان کی اہلیہ سامیعہ آرزوکا تعلق بھارت سے ہے،ان کی پہلی دعوت کرنے والی جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ہے، جن کا تعلق بھی ان ہی ممالک سے ہے۔

تفصیلات کے مطا بق حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فرسٹ ویڈنگ دعوت کے ہیش ٹیگ کے ساتھ کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی فیملی کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ وہ شاندار عشائیے پرشعیب اور بھابھی کے شکر گزار ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا ہے۔

حسن علی کی شادی 20 اگست کو متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ہوئی تھی جس میں ان کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version