Advertisement

چین :ووہان شہرمیں ساتویں ملٹری گیمزکاآغاز

7th military games kick off in china

چین میں ساتویں ملٹری گیمزکاآغازہوگیا ہے۔جبکہ مقابلوں میں پاکستانی دستہ بھی شرکت کررہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارےکےمطابق چین کےشہر ووہاں میں ساتویں عالمی ملٹری گیمزکاآغازہوگیاہے۔افتتاحی تقریب میں دل کوچھو لینےوالےمناظردیکھےگئے۔تقریب کاباقاعدہ آغازچینی صدرنےکیا۔عالمی ملٹری گیمزمیں پاکستانی ملٹری دستہ بھی شرکت کررہاہےجن کی آمد پرزبردست استقبال کیاگیا۔

ملٹری گیمزکےمقابلوں میں فٹ بال، تیراکی،سائیکلنگ،شوٹنگ سمیت تیئس مقابلےہوں گےجبکہ ان مقابلوں میں پہلی بارخواتین کےباکسنگ مقابلوں کاانعقادبھی کیاجارہاہے۔مقابلوں کےآغاز کےساتھ ہی ووہان شہرکی عمارتوں اورپلوں کورنگ برنگی روشینوں سےسجادیاگیاہے۔

واضح رہےکہ چینی شہرووہان میں منعقدکیےجانےوالےساتویں عالمی ملٹری گیمزستائیس اکتوبرجاری رہے گا۔جبکہ پندرہ روزتک جاری رہنےوالےان مقابلوں میں 100 ممالک کے10 ہزارسےزائدفوجی کھلاڑی شرکت کررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Next Article
Exit mobile version