Advertisement

برسبین ٹیسٹ،آسٹریلیا کو ایک صفرکی برتری

AUS test team

کینگروز کے دیس میں‌ شاہینوں‌ کو 5 رنز سے شکست ہو گئی،آسٹریلیا کو ایک صفر کی بر تری حا صل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطا بق آسٹریلوی بولرز کی شاندار بولنگ کے سامنے پاکستانی ٹاپ آرڈر ناکام رہا جبکہ بابر اعظم کے 104اور رضوان نے95 رنز بھی قومی ٹیم کے کام نہ آسکے۔

ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں سیریز کے افتتاحی برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ٹیم پاکستان کو تین سو چالیس رنز کا خسارہ، ٹاپ آرڈر بلے باز رنز کے پہاڑ تلے دب کر آؤٹ ہو گئے۔

دوسری جانب بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی جُڑ گئی، بابر اعظم نے ٹیسٹ کیرئر کی بارہویں ففٹی مکمل کی، پھر بھی ڈٹے رہے، آسٹریلوی سرزمین پر وہ سنچری بنانے والے بیسویں پاکستانی بلے باز بن گئے،محمد رضوان نے خوب ساتھ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version