Advertisement

آسٹریلیا کوجیت کیلئے 107 رنز کا ہدف

PAK Vs Aus

 

پاکستان نے آسٹریلیا کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں  جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیاہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

تفصیلات کے مطا بق پرتھ کے میدان میں کھیلے جانے والےاس میچ میں شکست کی صورت میں پاکستانی ٹیم سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی گی جبکہ ابتدائی دو میچوں میں ناقص کارکردگی دکھانے والے بلے باز فخر زمان، محمد عرفان، اور آصف علی کی جگہ امام الحق، محمد حسنین اور خوشدل شاہ کو شامل کیا جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطا بق میچ دن ایک بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا جبکہ قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا پاکستان سے نمبر ایک رینکنگ تو نہیں چھین سکتا ہے لیکن سیریز جیتنے کے لیے آسٹریلیا کو فیوریٹ قرار دیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ ٹی ٹوینٹی سیریز کا پہلا میچ بارش کے سبب بے نتیجہ رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version