Advertisement

انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز 2019:پاکستان کی ماحور شہزاد فاتح

Mahoor Shahzad

انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز دو ہزار انیس میں پاکستان نے میدان مارلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز دو ہزار انیس میں  اسلام آباد میں بارہ ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد ہوا جس میں پاکستان نے میدان مار لیا۔

Advertisement

ویمنز سنگلز میں پاکستا ن کی ماہ نور شہزاد نے ایرانی کھلاڑی ثریا آغائی کو شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔

ویمنز ڈبلز میں مالدیپ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست سے دوچار کیا جبکہ مینز سنگلز میں تھائی لینڈ نے مارشیس کے کھلاڑی کو ہرا دیا۔ مینز ڈبلز میں بھی تھائی لینڈ فاتح رہا، جس میں نیپال کے کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آرگنائزر نے کھیل اور کھلاڑیوں کو بہترین انداز میں سراہا گیا۔ اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version