Advertisement

میسی کو ملا ‘بیلون ڈی اور‘ ایوارڈ

لیونل میسی

لیونل میسی

ارجنٹائن اور بارسلونا کے مایہ نازفٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

ارجنٹائن اور بارسلونا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کرسچیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا اور ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوراڈ جیت لیا۔

میسی نے ووٹنگ میں لیور پول کی بہترین نامزدگیوں اور کرسٹیانو رونالڈو کومات دی اور خواتین میں امریکی فٹبالر میگن راپینو فاتح رہیں۔

لیونل میسی کو سب سے زیادہ چھ سو چھیاسی ووٹ ملے لیور پول کے ورجل وین دوسرے جبکہ یووینٹس اور پرتگال کے اسٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو نے حیران کن طور پر سب سے کم ووٹ حاصل کیئے۔

سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی نے سپیشن لیگ کے میچ میں اتھلیٹکو میڈرڈ کے خلاف لیٹ گول سے فتح کروا کر چیمپئن بارسلونا کو ٹاپ پوزیشن دلا دی۔

سپین کی سرزمین پر لالیگا کا اعصاب شکن مقابلہ، بارسلونا اور اٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ زور کے جوڑ میں، سارے جوڑ توڑ لگائے گئے، پہلے ہاف میں کوئی گول سکور نہ ہو سکا، دوسرے ہاف میں مقابلہ اعصاب شکن ہو گیا۔

چوراسویں منٹ میں سپر سٹار لیونل میسی نے سٹائلش گول کر کے چیمپئن ٹیم بارسلونا کو فتح دلائی، ایک صفر کی جیت سے ٹیم بارسا پھر پوزیشن لے گئی۔

چھٹی مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد اسٹار فٹبالر دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اس سے قبل کرسٹیانو رونالڈو بھی یہ ایوارڈ 5 بار اپنے نام کر چکے ہیں۔ اس موقع پر سابق فٹ بالر ڈیویڈ بیکم، پرتگالی فٹبالر رونالڈو سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version