Advertisement

پاکستانی شاہین آسٹریلیاٹیم کےسامنےڈھیر

پاکستانی ٹیم

ایڈیلیڈٹیسٹ میں پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان دوسرےاورآخری ٹیسٹ کےتیسرےروز پاکستانی بلےبازڈھیرہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق گرین  شرٹس دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز د وسرےسیشن میں 302  رنز پرپویلین لوٹ گئی ہے  ۔

  پاکستان پراب بھی 287  رنزکاٹریل باقی ہے۔

 آسٹریلین  بالرزنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئےپاکستانی بلےبازوں پر اپنی ڈھاک بیٹھائی رکھی ۔

 مچل اسٹارک نے 25اوورزمیں 66 رنزدے کر 6 وکٹیں  حاصل کیں جبکہ پیٹ  کیمن نے 83 رنزدےکر 3 پاکستانی بلےبازوں کو پویلین کی راہ دیکھائی ۔

Advertisement

یاسرشاہ کی پہلی ٹیسٹ سینچر ی

اس سے قبل  ایڈیلیڈٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزمیں  یاسر شاہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی سنچری اسکورکی تھی ،انہوں نے 192 گیندوں پر 12 چوکوں کی مددسےسنچری بنائی۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ پھر لڑکھڑاگئی، اننگز کی شکست کا خطرہ

 دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 589 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی ۔ جس میں  ڈیوڈ وانر نے ناقابل شکست 335 رنز بنائے تھے جب کہ مارنس لبوشین نے بھی 162 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version