Advertisement

کوروناوائرس کاخطرہ:فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی

فرنچ اوپن ٹورنامنٹ

کوروناوائرس کےخدشے کے پیش نظرفرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کوستمبر تک ملتوی کردیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق گرینڈ سلم ٹورنامنٹ 24 مئی سے7 جون کےدرمیان پیرس میں اسٹیلڈرولینڈ گاروس میں کھیلاجانا تھاتاہم  کورونا  وائرس کےخطرےکےپیش ِ نظراسےملتوی کردیاگیاہے۔

اعلامیےکےمطابق فرنچ اوپن اب 20 ستمبرسے 4 اکتوبرکےدرمیان کھیلاجائے گا۔

فرنچ ٹینس فیڈریشن نےایک بیان میں کہاہےکہ کورونا وائرس کے بحران نے دنیا بھر کی آبادیوں کو متاثر کیا ہے۔کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب طے شدہ تاریخوں میں ٹورنامنٹ کرانا ممکن نہیں تھا، اسی لیے اس ٹورنامنٹ کو ستمبر تک ملتوی کیاگیا ہے۔

 واضح رہےکہ اس سےقبل گزشتہ روزپاکستان سپرلیگ کوبھی کوروناوائرس کے پیش ِ نظرملتوی کیاگیاہے۔ جبکہ نیوزی لینڈکی ٹیم  بھی  دورہ  ٔ آسٹریلیا کےدوران ادھوری سیریزچھوڑکروطن واپس آگئی ہے۔

Advertisement

 کورونا وائرس کے پیش ِنظربھارت میں کھیلےجانےوالےآئی پی ایل لیگ بھی ملتوی کردی گئی ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version