Advertisement

ڈیوڈ وارنر ٹک ٹاک اسٹار بن گئے

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو ٹک ٹاک اسٹار بنا دیا۔

کرونا کی وباء نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں اور کھلاڑی اپنی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے گھر میں ہی ٹریننگ کرنے میں مصروف ہیں ۔

لاک ڈائون نے کھلاڑیوں کی صلاحیتیں اجاگر کی ہیں، وسیم اکرم کی کوکنگ کرتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ایم ایس دھونی باغبانی کرتے نظر آئے اور آج کل آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹک ٹاک پر اپنے رقص کی صلاحیتیں نکھارتے نظر آرہے ہیں ۔

گذشتہ دنوں ڈیوڈ نے اپنی اہلیہ اور چھوٹی بیٹی کے ساتھ مراٹھی گانے پر بہترین رقص کر کے صارفین سے خوب داد سمیٹی جبکہ ڈیوڈ وارنر اکثر ویڈیوز میں اپنی بیگم اور بیٹیوں کیساتھ مزے مزے کی پرفارمنس دیتے نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version