ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ، آسٹریلوی میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق اہم فیصلہ آئی سی سی کے جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔
تاہم آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے کورونا وائرس کے سبب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی جمعے کی ٹیلی کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اس خالی ہونے والی ونڈو میں آئی پی ایل کا انعقاد سری لنکا یا متحدہ عرب امارات میں کیا جائے گا۔ بھارت میں کورونا کی وجہ سے حالات بہت خراب ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement