فواد عالم، سہیل خان کو پہلا ٹیسٹ نہ کھلانے کا فیصلہ

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم اور سہیل خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
بو ل نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج میدان میں اترنے والی حتمی 11 رکنی ٹیم میں فواد والم اور سہیل خان شامل نہیں ہوں گے۔لیگ اسپنر شاداب خان بطور بالنگ آل راؤنڈر آج میدان میں اتریں گے۔
انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ حتمی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
عابد علی، شان مسعود ، اظہرعلی(کپتان )، بابر اعظم(نائب کپتان)، اسد شفیق، محمد رضوان ، شاداب خان، یاسر شاہ ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement