Advertisement

فواد عالم کی 11 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

فواد عالم

بیٹنگ آل راؤنڈر فوادعالم  کی پاکستان  کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم  میں 11  سال بعد واپسی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں  میچ میں فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

بالنگ آل راؤنڈر شاداب خان مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 45 رنز کی اننگزتو کھیل گئے تھے لیکن دونوں اننگزکی بالنگ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے۔شاداب خان کو وکٹ اسپن ہونے کی وجہ سے کھلایا گیا تھا۔

پاکستان ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں شکست کا سامنا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ  بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فواد عالم نے آخری ٹیسٹ 2009 میں کھیلا تھا۔انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 34 سنچریزاور 60 نصف سنچریزکی مدد سے 56 کی اوسط سے 12ہزار سے زائد رنز بنارکھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Next Article
Exit mobile version