پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سربراہی میں نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔
مصباح الحق سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ہوں گے جبکہ باسط علی، شاہد انور، عبدالرزاق اور فیصل اقبال سلیکشن کمیٹی کے ممبر مقرر کیے گئے ہیں۔
ان کے علاوہ عبدالرحمان اور محمد وسیم بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement