Advertisement

پاک زمبابوے سیریز، کھلاڑیوں سمیت تمام اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ  زمبابوےکرکٹ ٹیم ا ور قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کےکوروناٹیسٹ دوبارہ منفی آگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز میں شامل کھلاڑیوں، مینجمنٹ اسٹاف اورمیچ آفیشلز سمیت تمام 107 لوگوں کے کوروناٹیسٹ دوبارہ منفی آگئے  ہیں۔

ترجمان پی سی  بی کا کہنا ہے کہ کوروناٹیسٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑی ٓج پریکٹس کریں گے۔

27، 28 اور  29 تاریخ کوزمبابوےکی ٹیم پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس  کرے گی۔

30 اکتوبرکوپاکستان اورزمبابوے کےدرمیان پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلاجائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version