Advertisement

پی ایس ایل سیزن 5 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 183 رنز کا ہدف

لاہور قلندرز

پاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 5 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں6 وکٹ پر 182 رنز بنائے اور حریف ٹیم ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شاہد آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کی۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 5 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے ایونٹ کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو مات دی تھی، جبکہ کراچی کنگز نے کل ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version