Advertisement

میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا

عامر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا۔

ایک ٹی وی کو انٹرویو میں پیسر کے بارے میں محمد حفیظ سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ عامر کا ذاتی فیصلہ ہے اس کا احترام کرنا چاہیے، اگر کوئی پاکستان کیلیے نہیں کھیلنا چاہتا تو نہ کھیلے، اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہوں گا۔

سوشل میڈیا پر آل راونڈر کا بیان سامنے آنے پر محمد عامر نے جواب دیا کہ بھائی آپ غلط کہہ رہے ہیں، میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا بلکہ یہ کہا تھا کہ اس مینجمنٹ کے تحت قومی ٹیم کیلیے نہیں کھیل سکتا، آپ پاکستان کیلیے اچھا کھیل رہے ہیں اس سے لطف اندوز ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Next Article
Exit mobile version