Advertisement

پاکستان میں باکسنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے، وسیم خان

انٹرنیشنل باکسر وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے جسے نکھارنے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں جہانگیر بدر کے بیٹے ذوالفقار بدر کی رہائش گاہ پر میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باکسر وسیم خان  نے کہا کہ  اگر حکومت کرکٹ کی طرح باکسنگ کی بھی سرپرستی کرے تو اس کھیل میں بھی پاکستان کا نام روشن ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں پاکستان کیلیے کئی عالمی ٹاٹئلز جیت چکے ہیں، حکومت باکسنگ کو اسپانسر کرے تو مزید کارنامے انجام دے سکتے ہیں۔

اس موقع پر ذوالفقار بد ر کا کہنا تھا کہ کراچی میں انٹر نیشنل باکسنگ چیمپئین شپ منعقد کرانے جارہے ہیں، مارچ میں ہونے والی اس چیمپئن شپ کو حکومت سندھ اسپانسر کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Next Article
Exit mobile version