Advertisement

پی سی بی ایوارڈز، بابر اعظم نے میلہ لوٹ لیا، محمد رضوان، فواد عالم بھی کامیاب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی بی ایوارڈز 2020 کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم نے پی سی بی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔محمد رضوان اور 11 سال بعد  کم بیک کرنے والے فواد عالم بھی کامیاب ہوگئے۔

بابراعظم 2020 کے ’موسٹ ویلیو ایبل پلیئر آف دی ائیر‘ اور  ’وائٹ بال کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ ‘ لے اڑے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1344920055994339330

محمد رضوان ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر ‘  قرار دیے گئے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1344923836278575105

فواد عالم  حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف مشکل حالات میں 102 رنز کی اننگز کھیلنے پر ’انفرادی کارکردگی 2020 ‘کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Advertisement

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1344916315258150913

’مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائیر ‘کا ایوارڈ روحیل نزیر کے نام ہوگیا ۔

Advertisement

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ’مینز ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر‘کا ایوارڈ دیا گیا۔

امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ  آصف یعقوب کے نام ہوا۔

Advertisement

عالیہ ریاض ’ویمن کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار پائیں۔

’ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ  فاطمہ ثناءکو دیا گیا۔

کامران غلام’ ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر‘ کا حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Advertisement

‘’اسپرٹ آف دی کرکٹ‘ لمحے کا ایوارڈٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 سے جیت کے بعد بنگلہ دیش کے ڈریسنگ روم کا دورہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کو دیا گیا۔

Advertisement

پی ایس ایل کے پہلی مرتبہ مکمل طورپر پاکستان میں انعقاد کو  ’سال کی کارپوریٹ اچیومنٹ‘قرار دیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version