Advertisement

پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: لاہورکا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا

پی ایس ایل 6: لاہور کا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے...

پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز دوسرے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی پہلے، ملتان سلطانز چوتھے، اسلام آباد یونائیٹڈ پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر موجود ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک 3، 3 میچز کھیل چکی ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے 2، 2 کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پانچواں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version