Advertisement

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6، کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان سے...

اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 17.1 اوورز میں 118 رنز آل آؤٹ بنائے۔

جبکہ اسلام آباد کی جانب سے ایلکس ہیلز 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Advertisement

 پشاور کی جانب سے وہاب ریاض نے 4، ثاقب محمود نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پشاور زلمی نے ہدف 17.1 اوور میں ہی 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

پشاور کی جانب سے کوہلر 46 اور حیدر علی 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اسلام آباد کی جانب سے حسن علی نے دو جبکہ محمد وسیم اور فواد احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

دوسری جانب آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ ظفر گوہر اور لیوئس گریگوری کی جگہ فواد احمد اور پال اسٹرلنگ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

تاہم اب تک کے میچوں میں تقریباً ہر کپتان نے ٹاس جیتنے پر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور مسلسل 10 میچوں میں بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم ہی کامیاب رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کی جانب سے دیا جانے والا 196 رنز کا ہدف باآسانی 19 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version