پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز 11 فروری سے لاہور میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل پلیئرز چارٹر فلائٹ سے آج رات 9 بجے لاہور پہنچیں گے۔
جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی بھی آج رات لاہور پہنچیں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 11 فروری سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔
Advertisement
واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement