
بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینرچ نورکیا، ریزا ہینڈرکس ، ہینرک کلاسن اور وین پارنیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ وین پارنیل 2017 کے بعد پہلی مرتبہ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ٹرسٹن اسٹبس کو پہلی مرتبہ جنوبی افریقی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کو بھارت کے







