Advertisement

پی سی ایل کے بقیہ میچز جون میں کروانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور فرنچائزز کے درمیان  پی سی ایل  کے بقیہ میچز کے لیے جون کے ماہ پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فرنچائزز کو جون میں بقیہ میچز کا پیغام دے دیا ہے۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1369974152183054359

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب میں مون سون کی وجہ سے پی ایس ایل  کے بقیہ میچز کی میزبانی کے لیے کراچی پھر فیورٹ ہے۔ حتمی اعلانات پی سی بی کی طرف سے آج متوقع ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے دورہ جنوبی  اور دورہ زمبابوے قربان نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Next Article
Exit mobile version