اماراتی حکومت کی اجازت کے باوجود پی ایس ایل منسوخی کے دہانے پر

اماراتی حکومت کے اجازت دیے جانے کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) منسوخی کے دہانے پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق آج شام 5 بجے پی سی بی فرنچائزز کو سپر لیگ کے ناممکن انعقاد سے آگاہ کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کی کڑی شرائط کے باعث پی ایس ایل میچز ناممکن ہوگئے ہیں۔
یو اے ای حکومت کی جانب سے سپر لیگ میں شریک ہر فرد کی ویکسینیشن کی سخت شرائط رکھی گئی ہیں جبکہ قرنطینہ سمیت ہوائی سفر کے لیے بھی سخت شرائط رکھی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

