Advertisement

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 6 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

گزشتہ روز ابوظہبی میں جاری پی ایس ایل 6 کے میچز کا فائنل کھیلا گیا جس میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مد مقابل تھے۔

فائنل میچ کے دوران  ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سینتالیس  رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ 6 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

Advertisement

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر دو سو چھ رنز بنائے اور جیتنے کے لئے 207 رنز کا ہدف دیا۔

پشاور زلمی سے ہدف مکمل کرنے کے لئے شعیب  ملک نے اڑتالیس  رنز  بنائے جبکہ  ٹیم 09 وکٹوں پر صرف ایک سو انسٹھ رنز ہی بناسکی ۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version