Advertisement

فرنچ اوپن: دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو شکست، نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر  ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ  نے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو 6-3 ،3-6 ،6-7 اور2-6 سے شکست دی۔

اس  فتح کے ساتھ ہی جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں نڈال کو دو مرتبہ شکست دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

فائنل میں نوواک جوکوچ کا مقابلہ پانچویں سیڈ اسٹیفانو سیٹسپاس سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version