Advertisement

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے شیڈول سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ  کے بقیہ میچز کیلئے آخری رکاوٹ  بھی دور ہوگئی  ہے۔  بھارتی اسٹاف کو ابوظہبی میں کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ  سپرلیگ کے مقابلوں کی میزبانی ابوظہبی کرے گا ۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1400414753411973121

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میچز کا آغاز  9 جون سے کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ   فائنل 24 جون کو کھیلا  جائے گا۔

Advertisement

کوالیفائر اور ایلیمنٹر 1 سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے۔

میچز  پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوں گے جبکہ ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا اور  دوسرا میچ رات 11 بجے کھیلا  جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کا مکمل شیڈول کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version