جو پری زاد کہہ رہا ہے میں بھی وہی کہہ رہا ہوں، سرفراز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے تنقید کرنے والوں کو منفرد انداز میں جواب دے دیا۔
مقامی گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری شعرو شاعری پہ نہ زیادہ غور کریں اور نہ اس میں مسئلے نکالیں، جو پری زاد کہہ رہا ہے میں بھی وہی کہہ رہا ہوں۔
سرفراز احمد نے مزید کہا کہ میں دکھی نہیں بلکہ بہت خوش ہوں، مزے میں ہوں اور ڈرامے دیکھ رہاہوں۔
سابق کپتان نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ میں اپنی کرکٹ بھی انجوائے کر رہا ہوں۔
Advertisement
گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی تصویر سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ تھوڑی بہت میری تھی اور کچھ ایڈٹ تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement