Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو پری زاد کہہ رہا ہے میں بھی وہی کہہ رہا ہوں، سرفراز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

Now Reading:

جو پری زاد کہہ رہا ہے میں بھی وہی کہہ رہا ہوں، سرفراز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

سابق قومی کپتان سرفراز احمد  نے تنقید کرنے والوں کو منفرد انداز میں جواب دے دیا۔

مقامی گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری شعرو شاعری پہ نہ زیادہ غور کریں  اور نہ اس میں مسئلے نکالیں، جو پری زاد کہہ رہا ہے میں بھی وہی کہہ رہا ہوں۔

سرفراز احمد نے مزید کہا کہ میں دکھی نہیں  بلکہ بہت خوش ہوں، مزے میں ہوں اور ڈرامے دیکھ رہاہوں۔

سابق کپتان نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ میں اپنی کرکٹ بھی انجوائے کر رہا ہوں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی تصویر سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ تھوڑی بہت میری تھی اور کچھ ایڈٹ تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر