Advertisement

آسٹریلوی ٹیم کے سیکیورٹی وفد کی قذافی اسٹیڈیم آمد

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی  وفد ٹیم کی سیکیورٹی  کا جائزہ لینے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے حکام آسٹریلوی  کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد  کو سیکیورٹی پر بریفنگ دیں گے۔

آسٹریلوی حکام قذافی اسٹیڈیم کے پویلین اور سہولیات کا جائزہ لیں گے۔

گزشتہ روز وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کے دوران آسٹریلوی سیکیورٹی  وفد  کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

وزیر داخلہ نے ٹیم بھیجنے کے اعلان پر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ  کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان آمد پر آسٹریلوی ٹیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ آئندہ برس مارچ اپریل میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

اس دورے میں تین ٹیسٹ میچز، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی  میچ کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ اور ون ڈے میچز صبح 10 بجے شروع ہوں گے جبکہ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version