Advertisement

جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈوین اولیور نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈوین اولیور نے جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بھارت کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے ڈوین اولیور  کی ٹیسٹ میچ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔

ڈوین اولیور ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم گیندوں پہ 50 وکٹیں حاصل کرنے  والے دوسرے بالر بن گئے ہیں۔

انہوں نے انگلینڈ کے 19ویں صدی کے لیفٹ آرم اسپنر جونی برگز کا ریکارڈ توڑا۔جونی برگز نے 1512 گیندوں پر 50 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ اولیور نے 50 وکٹوں کے لیے 1486 گیندیں کی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم گیندوں پہ 50 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز سابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر ورنون فلینڈر کے پاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version