Advertisement

شاداب خان نے پی ایس ایل میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں مزید دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔

گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شاداب خان کی 91 رنز کی جارحانہ اننگز ان کی ٹیم کو شکست سے تو نہ بچا سکی تاہم انہوں نے دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔

Advertisement

شاداب خان نے 42 گیندوں پر 9 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے91 رنز بنائے۔یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی پاکستانی کھلاڑی نے ایک اننگ میں 9 چھکے لگائے۔

ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں میں مجموعی طور پر شاداب  خان تیسرے نمبر آگئے ہیں۔

https://twitter.com/CricWick/status/1488839210983428101

پہلے اور دوسرے نمبر پر لاہور قلندرز کے بین ڈنک ہیں جنہوں نے پی ایس ایل 5 میں کراچی کنگز کے خلاف 12 اور اسی سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 10 چھکے لگائے تھے۔

شاداب خان پی ایس ایل میں کسی بھی کپتان کی جانب سے ایک اننگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں دوسرے نمبر آگئے ہیں۔

Advertisement

پہلے نمبر اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہی عثمان خواجہ ہیں  جنہوں نے  پشاور زلمی کے خلاف 105رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version