پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور ایمرجنگ فاسٹ بالر ذیشان ضمیر کل کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
شاداب خان گروئن انجری جبکہ ذیشان ضمیر سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہیں۔
ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹس ابھی موصول ہوئی ہیں میڈیکل پینل جلد مزید تفصیل سے آگاہ کرے گا۔
کل اسلام باد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
Advertisement
واضح رہے کہ دونوں کھلاڑی کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement