Advertisement

محمد رضوان دنیا کے بہترین فاسٹ بالر سے بال کٹوانے پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان  دنیا کے بہترین فاسٹ بالر سے اپنے بال کٹوانے  پر خوشی سے نہال ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ’خوشی یہ ہے کہ  دنیا کے بہترین فاسٹ بالر سے اپنے بال کٹوائے جائیں‘۔

انہوں نے کوارنٹائن لائف کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے شاہین  شاہ آفریدی کو ’شاہینہ‘ کہہ کرمخاطب کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

واضح رہے کہ حال ہی میں دونوں کھلاڑیوں کی ٹیمیں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز پی اسی ایل کے فائنل میں آمنے سامنے آئی تھیں جس میں شاہین کی ٹیم لاہور قلندرز کو فتح حاصل ہوئی تھی۔

شکست کے بعد محمد رضوان کی شاہین شاہ آفریدی کو گلے لگاکر مبارکباد دینے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version