Advertisement

انضمام الحق قومی ٹیم میں کیسے سلیکٹ ہوئے؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

انضمام الحق قومی ٹیم میں کیسے سلیکٹ ہوئے؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

انضمام الحق قومی ٹیم میں کیسے سلیکٹ ہوئے؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

انضمام الحق کی قومی ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے ثقلین مشتاق نے بڑا انکشاف کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے حال ہی میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے انضمام الحق کی قومی ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

ثقلین مشتاق کہتے ہیں انضمام الحق قومی ٹیم میں سلیکٹ ہونے سے قبل ہی فرسٹ کلاس کرکٹ میں نام بناچکے تھے جبکہ انضمام الحق کی سلیکشن عمران خان کے دور میں ہوئی۔

ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ سلیکشن سے قبل بھی انضمام بغیر ہیلمٹ کے فرنٹ فٹ پر پل اور ہک مارتے تھے جبکہ عمران خان کا نئے لڑکوں کا جانچنے کا اپنا طریقہ تھا۔

وہ کہتے ہیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کیمپ جاری تھا جبکہ عمران خان نے وسیم اکرم اور یونس کو ہاتھ میں گیند تھما کر کہا کہ ’’سنا ہے کہ یہ لڑکا نیا آیا ہے اور بہت اچھا کھیل کر آیا ہے تو اسے چیک کرتے ہیں۔

Advertisement

انضمام کو چیک کرنے کے لیے عمران خان نے دونوں بولرز کو ہدایت کی کہ وہ اسپیس کے ساتھ باؤنسر کروائیں جائیں لیکن انضمام کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے بولرز ناکام ہوگئے۔

ثلقین مشتاق کہتےہیں کہ یہ سب دیکھنے کے بعد عمران خان نے انضمام الحق فوراً ہی سلیکٹ کرلیا جس کے بعد انضمام الحق نے ویسٹ انڈی کے خلاف میچ کھیل کر اپنا ڈیبیو کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version